بنکا ک 22 اگست ( ایجنسیز) تھا ئی لینڈ میں جو جی حکو مت کے لیڈر جنر ل پر ایو ت چا ن اوچا کو ملک کا نیا وز یر آ عظم منتخب کر لیا گیا ہے۔ پر ا یو ت نے گذ شتہ مئی میں ملک کے اقتدا ر پر قبضہ کر لیا
تھا۔ تھا ئی لینڈ حکومت ا نکے منتخب ہو نے کا با قا عد ہ اعلا ن کر یگی۔ تھا ئی لینڈ میں 22 مئی کو خو نی بغا و ت کے بعد فو ج نے اقتدا ر سنبھا ل لیا تھا۔ قو می اسمبلی کے 197 ارکا ن میں سے 191 نے قو ج کے سر براہ پر ایو ت چا ن او چا کو نیا و ز یر آ عظم منتحب کر لیا۔